قبل مسیح
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (تاریخ) حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور (سن عیسوی شروع ہونے سے پہلے کا زمانہ شمار کرنے کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (تاریخ) حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور (سن عیسوی شروع ہونے سے پہلے کا زمانہ شمار کرنے کے لیے مستعمل)۔